پاکستان
پاک فوج پر خوفناک ح ملہ، کتنی ش ہادتیں ہو گئیں؟ انتہائی افسوسناک خبر

پاک افغان سرحد کے قریب دہ ش ت گ ردوں کے ح ملے میں پاک فوج کے سات جوان ش ہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہ ش ت گردوں نے شمالی وزیرستان کے علاقے ایشام میں فوجی کانوائے پر ح ملہ کیا جس کا جوانوں نے بھرپور جواب دیا۔ دہ ش ت گردوں کے اس ح ملے میں سات جوان ش ہ ید ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی
میں چار دہ ش ت گرد م ارے گئے۔دہ ش ت گردوں سے مقابلے میں ش ہید ہونے والوں میں حوالدار طارق یوسف، سپاہی سلیمان وقاص، جنید علی، اعجاز حسین، وقاص احمد، جواد امیر اور سپاہی ارشاد علی شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق اس ح ملے کے بعد سیکیورٹی
فورسز کی جانب سے علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ پاک فوج دہ ش ت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پر عزم ہیں اور جوانوں کی قربانیاں اس عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔