دلچسپ و عجیب

شوہر کے ٹکرے ٹکرے کرنیوالی بیوی اور اس کا شوہر ق ت ل کی رات دونوں کیا کرتے رہے اور پھر کس بات پر جھگڑا ہوا؟لرزہ خیز تفصیلات آگئیں

شہر قائد کے علاقہ صدر کی بلڈنگ میں شوہر کو ق ت ل کرنے کے بعد ٹکڑے کرنے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جس نے پولیس اہلکاروں کو بھی ہلاکر رکھ دیاہے ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق پولیس کی تحقیقات میں سامنے آیاہے کہ شوہر کو ق ت ل کرنے والی خاتون ن ش ے کی عادی ہے اور

گزشتہ سات سال سے وہ اپنے شوہر کے ساتھ مل کر ن ش ہ کرتی آ رہی ہے ، دونوں کی 2013 میں شادی ہوئی تھی ۔ خاتون رباب اور شوہر شیخ سہیل اکثر ایک دوسرے سے لڑتے رہتے تھے اور لمبے عرصے تک ناراضی بھی رہتے تھے ۔جس رات ق ت ل ہوا دونوں مل کر آئس کا ن ش ہ کررہے

تھے، خاتون حد سے زیادہ ن ش ہ کرچکی تھی تاہم م ق تول ن ش ہ کرتا اور باہر آتا جاتا رہا جس پر سکون سے بیٹھ کر ن ش ہ نہ کرنے پر جھگڑا شروع ہوا، ن ش ے میں خاتون نے شوہر کو تھپڑ م ارا اور پھر اسی دوران خاتون نے شوہر کے سر پر لوہے کی راڈ م اری جس سے خون نکلنے لگا۔انویسٹی گیشن پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون شوہر کا خون صاف کرنے لگی اس دوران پھر جھگڑا ہوگیا اور خاتون پھر شوہرکو م ارتی چلی گئی، خاتون نے پھر ل ا ش کے ٹکرے کرنا شروع کر دیے، پہلے گردن اور بعد میں ہاتھ ک اٹ ے جب کہ م ق تول کے ہاتھ کھڑکی سے باہر پھینکتے ہوئے چوکیدار نے دیکھا، خاتون نیچے آئی اور دونوں ہاتھ اٹھا کر ساتھ لے گئی جب کہ خاتون گرفتاری کے 2 روز بعد تک ن ش ے میں تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button