پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف کے ملٹری سیکرٹری کو تبدیل کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئرمحمد احمد عالم کی خدمات فوج کو واپس، بریگیڈیئر تجدید ممتاز کو وزیراعظم کا نیا ملٹری سیکرٹری تعینات کردیا گیا۔وزیراعظم کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئرمحمد احمد عالم کی خدمات مدت تعیناتی مکمل ہونے کے بعد پاک فوج کو واپس کردی گئیں۔ بریگیڈیئر تجدید ممتاز کو وزیراعظم کا نیا ملٹری سیکریٹری تعینات کردیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button