پاکستان

شدید گرمی، وفاقی نظامت تعلیمات نے اسکولوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی نظامتِ تعلیمات نے گرمی کی شدت کے سبب تمام سرکاری اسکولز میں مانٹیسری سے پانچویں کلاس تک کو چھٹیاں دے دیں۔میڈیا ر پورٹ کے مطابق اسکولوں میں چھٹیاں وفاقی نظامتِ تعلیمات کی جاری کردہ نئی پالیسی کے تحت دی گئی ہیں۔نئی پالیسی کے مطابق پانچویں اور آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات کے اوقات کار صبح 8 سے 11 بجے کردیئے گئے ہیں،وفاقی نظامتِ تعلیم نے چھٹیوں اور اوقات کار کی تبدیلی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button