پاکستان

عمران خان کے دو موبائل فون چوری کیا ریکارڈ کی گئی ویڈیواس میں تھی ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے دو موبائل فونز چوری ہوگئے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر شہباز گل بیان میں کہا کہ پرسوں سیالکوٹ میں ایک طرف جان بوجھ کر عمران خان کو کوئی سیکیورٹی نہیں کی دی گئی اور دوسری طرف ان کے دو فونز چوری کئے گئے۔شہباز گل نے کہاکہ آپ تو بالکل بوکھلا گئے ہیں، خان نے جو وڈیو بیان ریکارڈ کروایا ہے وہ ان فونوں سے نہیں ملے گا۔انہوںنے کہاکہ عمران خان کے جلسہ گاہ جانے کے بعد ایئرپورٹ سے فون چوری کروائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button