اسلامک کارنر

لازمی پڑھنے والی بات جو نہ آپ نے کبھی سنی ہوگی نہ پڑھی ہوگی

لازمی پڑھنے والی بات جو نہ آپ نے کبھی سنی ہوگی نہ پڑھی ہوگی ۔انسان جاتا ہے کہ جب وہ نیکی کرتا ہے تو اسے پتہ چلے کہ اس کی نیکی قبول ہوئی ہے کہ نہیں ۔جب وہ نماز پڑھتا ہے تو اسے پتہ نہیں ہوتا کہ اس کی نماز قبول ہوی ہے کہ نہیں ۔جب وہ صدقہ بھی دیتا ہے تو وہ یہ جاننا چاہتا ہے کہ وہ صدقہ اللہ کے ہاں قبول ہوا بھی ہے کہ نہیں ۔یہ ایک حدیث کا مفہوم ہے جس سے نیکی قبول ہونے کی نشانی پتہ چلتی ہے ۔جب انسان کی کوئی نیکی قبول ہوتی ہے تو اس کے چہرے پر ایک رونق آ جاتی ہے ایک مسکراہٹ آ جاتی ہے۔

اسے لگتا ہے کہ دنیا میں اسے زیادہ سکون والا انسان کوئی بھی نہیں ہے اسے دنیا کا کوئی غم پریشان نہیں کر سکتا ۔دوسرا یہ کہ اس کا روشن دل ہو جاتا ہے ۔مطلب یہ کہ وہ اللہ سے بہت پر امید ہوتا ہے ۔اس کے بدن میں اور نیکی کرنے کی طاقت آ جاتی ہے شیطان اسے گمراہ نہیں کر پاتا ۔شیطان سے بچنے کی قوت اس کے اندر اللہ پیدا کر دیتا ہے ۔وہ اپنے مال و دولت میں بھی وسعت اور فروانی محسوس کرتا ہے ۔اللہ تعالی جب کسی سے خوش ہوتا ہے تو لوگوں کے دلوں میں اس کے لیے محبت پیدا کر دیتا ہے ۔اللہ تعالی لوگوں کے دلوں میں صدا لگاتے ہیں کہ لوگوں سے بندہ ایسا ہے کہ اس سے محبت کرنے لگ جاؤ ۔لوگ اس کے پاس بیٹھنا سعادت سمجھتے ہیں ۔اس کی زبان میں اللہ تاثیر پیدا کر دیتا ہے لوگ اس کی بات سنتے ہیں اور اس کو اہمیت دیتے ہیں۔اللہ تعالی ہم سب کو بھی نیکی کرنے والا اور اسلام پر عمل کرنے والا بنا دے تاکہ ہمیں ایسی خوش نصیبی حاصل کرنے کا موقع مل سکے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button