اسلامک کارنر

ایک انتہائی مجّرب اور آسان وظیفہ

ایک انتہائی مجّرب اور آسان وظیفہ اس وظیفے کو کرنے سے آپ اتنے امیر ہو جائیں گے کہ دوست رشتے داروں میں سے سب سے زیادہ دولت آپ کے پاس ہوگی۔وظیفہ میں صرف اللہ کا ایک نام اور قرآن کی ایک آیت ہے جس کو آپ نے وظیفہ کے طور پر پڑھنا ہے ۔اللہ کے اس اسم مبارک میں بہت طاقت ہے اور قرآن کی اس آیت میں بھی بہت طاقت ہے۔ اس کی برکت سے آپ کے گھر میں رزق فراوانی ہوگی ۔اگر آپ یہ وظیفہ روزانہ پڑھیں گے اور اس کو اپنی زندگی کا معمول بنا لیں گے تو آپ کو کبھی بھی رزق میں تنگی نہیں ہوگی اور نہ مشکلات کا سامنا ہوگا ۔اس عمل میں آپ نے یہ کرنا ہے کہ آپ نے روزانہ کسی بھی وقت با وضو ہو کر چالیس مرتبہ قرآن کی ایک چھوٹی سی آیت پڑھنی ہے۔

وہ چالیس ہی مرتبہ آپ نے اللہ کا ایک اسم مبارک پڑھنا ہے ۔جو چھوٹی سی قرآن کی آیت آپ نے پڑھنی ہے وہ ہے “انه بعبادہ خبیر بصیر”۔اور اس کے بعد آپ نے چالیس مرتبہ اللہ کا یہ صفاتی نام ” یا نافع ” اس کو پڑھنا ہے ۔چھوٹا سا وظیفہ ہے لیکن طاقت اس میں بہت زیادہ ہے ۔جب آپ کے دل میں یقین ہوا کہ اللہ پاک ہی آپ کو دولت سے نوازے گا ۔تو انشاءاللہ یہ وظیفہ آپ کو بہت فائدہ دے گا اور آپ کو امیر بنا دے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button