پاکستان

نواز شریف کی آمد کے انتظار کے دوران عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گزریں

لندن (این این آئی)حسن نواز کے دفتر کے باہر نواز شریف کی آمد کے انتظار کے دوران عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گزریں۔ نواز شریف کی آمد کے انتظار کے موقع پر حسنِ اتفاق سے جمائما وہاں سے گزریں، ان لمحات کو کیمرہ مین نے محفوظ کرلیا۔حسن نواز کے دفتر والے علاقے سے جمائما کے گزرنے کے دوران اس سے ہیلو ہائے اور بات کرنے کی کوشش کی گئی۔جمائما اس دوران چپ چاپ صورتحال دیکھتی رہی اور کوئی جواب نہیں دیا اور اپنی راہ لے لی۔نواز شریف کے آمد کے موقع پر سڑک بند ہونے کی وجہ سے جمائما اپنی سائیکل سے اتری ہوئیں تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button