تازہ ترینپاکستانٹریول

موٹرویز پر دھند کے ڈیرے، کون کونسی موٹروے کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا؟ اہم خبر آگئی

شدید دھند کے باعث موٹرویز کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم 2 کو شیخو پورہ سے پنڈی بھٹیاں تک شديد دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔موٹروے کو شہریوں کی حفاظت کے پیش نظر بند کیا گیا ہے۔موٹروے پر سفر سے قبل شہری ہماری ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button