تازہ تریننیشنل خبریں

نواز شریف کو لندن جانے کی اجازت دے کر غلطی کی، وزیر اعظم نے اعتراف کر لیا

وزیر اعظم عمران خان نے عوامی رابطہ مہم میں منڈی بہاو الدین میں جلسہ کیا ، جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آج تسلیم کرتا ہوں ، نواز شریف کو لندن جانے کی اجازت دے کر غلطی کی ۔

منڈی بہاو الدین میں پی ٹی آئی کا جلسہ ہوا جس میں وفاقی وزراء اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ وزیر اعظم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی بات ہوتی تھی تو میں سمجھتا تھا کہ آج جائے گا یا کل ،نوازشریف کبھی ایک تو کبھی دوسری بیماری میں مبتلا ہوتے ،ایک بھگوڑا میاں باہر ہے تو دوسرے چھوٹے میاں کا دل بہت کمزور ہے ،آج وہ لوگ اکٹھے ہوئے ہیں جو ایک دوس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button