تازہ تریننیشنل خبریں

وزیراعظم نے طلبہ کو بڑی خوشخبری سنادی

وزیرعظم عمران خان نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے وزیراعظم پورٹل کی طرز پر نیا پورٹل بنانے کا اعلان کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کل ہم نے وزیراعظم پورٹل کی چھتری تلے تعلیمی وظائف کی شکایات کیلئے مکمل طور پر ایک الگ پورٹل متعارف کروایا۔ یہ طلبہ کی شکایات کےبروقت اور مربوط حل کو یقینی بنائےگا۔ رواں مالی سال کے دوران ملک بھر میں 2.6 ملین مستحق اور قابل طلبہ و طالبات کو 28.3 ارب روپے کے وظائف دیے جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button