تازہ ترینلائف سٹائل

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ حادثے میں زخمی

وزیراعظم عمران خان کے لیے لندن سے ایک بری خبر آئی ہے جہاں ان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ زخمی ہو گئی ہیں ۔

سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر جمائمہ گولڈ سمتھ نے اپنی سٹوری شئیر کی ۔انہوں نے تصویر شئیر کی جس میں ان کے چہرے پر زخم کا نشان دیکھا جا سکتا ہے ۔ ساتھ ہی انہوں نے دو ایموجی بھی شئیر کیے ایک زخمی ایموجی تھا اور دوسرا سکی کرتا ہوا ایموجی تھا جس کا مطلب ہے کہ جمائمہ گولڈ سمتھ کو سکی کرتے ہوئے حادثہ پیش آیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button