تازہ تریننیشنل خبریں

بلاول بھٹو کا دورہ چترال اور اپردیر موخر

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے دورہ چترال اور اپردیر موخر کر دیا ہے۔

ترجمان پیپلزپارٹی کے مطابق بلاول بھٹو کا دورہ موسم کی خرابی کے باعث موخر کیاگیاہے، بلاول بھٹو نے 20سے25مارچ تک چترال اور دیر میں جلسوں سے خطاب کرناتھا جبکہ انہوں نے مالاکنڈ اور کرم ایجنسی میں بھی جلسے سے خطاب کرناتھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button