پاکستان
وزیراعظم نے گاڑیوں سمیت تمام لگژری اشیاء کی درآمدپر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے لگژری اور غیر ضروری اشیاء کی امپورٹ پر پابندی لگا دی۔ذرائع کے مطابق غیر ضروری آئٹمز کی امپورٹ پر پابندی سے روپےکی قدر میں مزید کمی نہیں ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نےامپورٹ ایکسپورٹ بل میں فرق کی وجہ سے پابندی عائد کی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ درآمد پر عائد پابندی والی اشیاء میں لگژری گاڑیوں سمیت دیگر اشیاء بھی شامل