پاکستان

ڈالر کو لگام دینے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے لگژری اور غیر ضروری اشیاء کی امپورٹ پر پابندی لگا دی۔ذرائع کے مطابق غیر ضروری آئٹمز کی امپورٹ پر پابندی سے روپیکی قدر میں مزید کمی نہیں ہوگی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نیامپورٹ ایکسپورٹ بل میں فرق کی وجہ سے پابندی عائد کی ہے۔ذرائع کے مطابق درآمد پر عائد پابندی والی اشیاء میں لگژری گاڑیوں سمیت دیگر اشیاء بھی شامل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button