پاکستاننیشنل خبریں

سعودی عرب، آب زم زم لے جانے پر پابندی عائدکر دی گئی

جدہ ( آن لائن) سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے سامان میں آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی نے ائیرلائنز کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس میں مسافروں کے سامان میں زم زم نہ ہونے کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ائیرلائنز کو اس پابندی پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی ہے جب کہ خلاف ورزی کرنے والی ائیرلائنز کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button