اسلامک کارنر

ہرمرد اپنی عورتوں سے یہ عمل کروائے

آج کی اس تحریر میں خصوصی طور پر خواتین کے لئے وظیفہ تحریر کیا گیا ہے اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ یہ مرد حضرات کے لئے نہیں ہے مرد حضرات بھی اسی پڑھیں اور عورتوں سے یہ وظیفہ کرائیں وہ خواتین جو یہ چاہتیں ہیں کہ ان کے شوہر کے ان کے بیٹے کے رزق میں بے تحاشا اضافہ ہو یا ان کے کاروبار میں بڑھوتری ہو انشاء اللہ اس عمل کے کرنے کے بعد آپ دیکھیں گے کے رزق کی کیسے بڑھوتری ہوتی ہے۔جو خواتین اپنے گھر میں رزق کی کمی ہونے کی شکایت کرتی ہیں اور اپنے شوہر کے رزق میں کمی کی شکایت کرتی ہیں اگر وہ چاہتی ہیں کہ اپنے گھر سے رزق کے مسائل کریں تو اس عمل کو ضرور کریں انشاء اللہ اس عمل کو کرنے کے بعد ان کے گھر میں بے تحاشا رزق آئے گا ان کے گھر میں رزق بارش کی طرح برسے گا ،گھر کے کسی بھی مرد کے لئے بھی یہ عمل کیا جاسکتا ہے۔

اور مرد حضرات سے بھی خصوصی درخواست ہے کہ وہ یہ عمل اپنی عورتوں سے ضرور کروائیں۔یہ عمل درود پاک اور اللہ کے اسمائے گرامی اور آیت الکرسی پر مشتمل ہے۔فجر کی نماز کے بعد گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھئے یا کوئی سابھی درود پاک گیارہ مرتبہ پڑھ لیجئے پڑھیئے اور اس کے بعد یا سَلَامُ اور یَا وَکِیلُ ایک ہزار مرتبہ پڑھنا ہے دونوں کو ملا کر پڑھنا ہے یَاسَلَامُ یَاوَکِیلُ اور اس کے بعد پھر سات مرتبہ آیت الکرسی پڑھ لیں اور آخر میں گیارہ مرتبہ وہی درود پاک پڑھ لیجئے جو شروع میں پڑھا تھا پھر اللہ پاک سے سچے دل سے دعا کیجئے اس طرح سے یہ عمل روزانہ کریں اور اسے اپنی زندگی کا معمول بنا لیجئے اور نتائج حاصل کیجئے اللہ سے گڑگڑا کر عاجزی و انکساری سے دعا کیجئے اور ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے۔نمازوں کا اہتمام کیجئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button