پاکستان

علی ظفر کی فلٹر لگا کر ٹک ٹاک بنانے والے لڑکوں پر تنقید،صارفین ہنسنے پر مجبور

لاہور ( این این آئی) پاکستانی معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے ایک پوسٹ کے ذریعے انٹرنیٹ صارفین کو ہنسنے پر مجبور کر دیا ۔علی ظفر نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو اپلوڈ کی ہے جس میں انہوں نے میک اپ کے فلٹر کا استعمال کیا ہوا ہے۔علی ظفر کا اس ویڈیو میں ٹک ٹاک بنانے والے لڑکوں پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پتہ نہیں آج کل کے لڑکوں کو کیا ہو گیا ہے، سارا دن لڑکیوں والے فلٹر لگا کر ٹک ٹاک پر ویڈیو بناتے رہتے ہیں۔علی ظفر کا اپنی اس ویڈیو کو اپلوڈ کرنا ہی تھا کہ ان کے مداح سمیت فالوورز بھی ہنسنے پر مجبور نظر آ رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button