تازہ ترینلائف سٹائل

اداکارہ حبا بخاری نے آریز احمد کوپہلی بار کیا کہا تھا؟ سب بتا دیا

اکستانی اداکار جوڑے حبا بخاری اور آریز احمد نے اپنی شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کی،جس میں انھوں نے بتایا کہ وہ دونوں کیسے ملے اور ان کا پہلا تاثر ایک دوسرے پر کیا تھا۔

تفصیلاے کے مطابق اداکارہ حبا بخاری رخصتی کے بعد اپنے شوہر آریز احمد کے ساتھ گھر جا رہی تھی تو انھوں نے راستے میں ایک ویڈیو بنائی جس میں وہ دونوں اپنی یادیں تازہ کر رہے تھے ،اس میں اداکارہ نے بتایا کہ جب انھوں نے آریز کو دیکھا تھا تو انھیں وہ ایک چھوٹے بچے لگے تھے۔ حبا بخاری نے بتایا کہ انھوں نے آریز احمد سے کہا تھا کہ ”اپنے بال چھوٹے کرواؤ“جس پر اداکار نے بھی انھیں پہلی بار غور سے دیکھا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button