تازہ ترینپاکستاننیشنل خبریں
آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں کورونا فنڈز میں 40 ارب روپے کی بے قاعدگیوں کی نشاندہی ہوئی ، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ کورونا سے متعلق فنڈز کا حکومت نے ریکارڈ فراہم نہیں کیا، آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ میں کورونافنڈمیں 40ارب کی بےقاعدگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے ۔
مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ آڈیٹرجنرل کورونا ویکسین سے متعلق ریکارڈمانگتےرہےلیکن حکومت نےنہیں دیا، آڈیٹرجنرل کی رپورٹ کوپبلک نہیں کیاگیانہ جواب آیا، خیبرپختونخواکےکورونافنڈمیں 1.38ارب کی بےقاعدگیاں سامنےآئیں ،یہ رپورٹ آڈیٹرجنرل نےدی مسلم لیگ(ن)نےنہیں۔