تازہ تریننیشنل خبریں

لاہور کے سمن آباد کالج سے اغواء ہونے والی لڑکی کامونکی سے بازیاب

لاہور کے علاقے سمن آباد کلاج کی طالبہ کو کامونکی سے اس کے ماموں زاد سے بازیاب کر الیا گیا ، ملزم کو تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کیا گیا۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق سمن آباد گرلز کالج سے 22 سالہ طالبہ 18 جنوری کو لا پتہ ہو گئی تھی ۔ اندراج مقدمہ کے بعد پولیس نے تفتیش شروع کی ، لڑکی کو سی سی ٹی وی فوٹیج میں کالے رنگ کے لباس میں کالج میں داخل ہوتے دیکھا گیا ، رجسٹر پر لڑکی کی حاضری بھی موجود تھی جس کے بعد پولیس نے لڑکی کے موبائل فون کا ڈیٹا چیک کیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button