تازہ تریننیشنل خبریں
پولیس یونیفارم میں ڈانس کرنا ٹک ٹاکر لڑکی کو مہنگا پڑگیا

جہانیاں میں خاتون کوپولیس یونیفارم میں ڈانس کرنا مہنگا پڑگیا۔
جیو نیوز کے مطابق پولیس نے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والی خاتون کو گرفتار کرلیا، اس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔
پولیس کی جانب سے تفتیش کی جارہی ہے کہ وردی کہاں سے آئی اور کس نے فراہم کی۔