تازہ ترینلائف سٹائل

ماہرہ خان کے بھائی حسان خان نے گرل فرینڈ لیلا سیفی سے منگنی کرلی، دلہن کی تصاویر سامنے آگئیں

پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کے بھائی حسان خان نے گرل فرینڈ لیلا سیفی سے منگنی کرلی۔

ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بھائی حسان خان اور بھابھی لیلا سیفی کی تصویر شیئر کی۔


تصویراور ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حسان خان نے اپنی منگنی پر سفید لباس کا انتخاب کیا جبکہ اُن کی منگیتر نے بھی ہلکے رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا۔ماہرہ خان نے اپنی انسٹا سٹوری کے کیپشن میں بھابھی سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ہماری فیملی میں آپ کو خوش آمدید۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button