تازہ ترینصحت و زندگی

ہمارے صحت پروگرام کا چربہ کرنے کے چکرمیں حکومت نے نظام صحت کاکباڑا کر دیا، حمزہ شہباز

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا کہ حکومت کی نمائشی سکیم صھت کارڈ کاپول بھی کھل رہا ہے ، ہمارے صحت پروگرام کا چربہ کرنے کے چکر میں کباڑا کر دیا گیا۔

اپنے بیان میں حمزہ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہم نےصحت کے شعبےمیں انقلابی اقدامات کیے، ہم نے بہاولپور میں 410 بستروں کا ہسپتال اور ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری بنائی،ہمارےدورکےمفت ٹیسٹ اورادویات کوبندکردیاگیا،آج بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال میں عوام کو دوائیاں نہیں مل رہیں۔حمزہ شہباز نے مزید کہاکہ صحت کارڈسےانشورنس کمپنیوں کی جیبیں بھری جارہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button