بجلی کی قیمت 4 روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
بجلی صارفین کے لیے ایک اور بری خبر ہے، کیوں کہ بے، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا میں فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت 4 روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی ہے، اور نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر 31 مارچ کو سماعت کرے گا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں مؤقف پیش کیا گیا ہے کہ فروری میں کوئلے سے 31.70 فیصد، فرنس آئل سے 6.51 فیصد، مقامی گیس سے 11.36، ایل این جی سے 15.16 فیصد، اور جوہری ایندھن سے 12.53 فیصد بجلی پیدا ہوئی، جب کہ فروری کے لئے ریفرنس فیول لاگت 4 روپے 25 پیسے فی یونٹ مقرر تھی بجلی صارفین کے لیے ایک اور بری خبر ہے، کیوں کہ بے، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا میں فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت 4 روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی ہے، اور نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر 31 مارچ کو سماعت کرے گا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں مؤقف پیش کیا گیا ہے کہ فروری میں کوئلے سے 31.70 فیصد، فرنس آئل سے 6.51 فیصد، مقامی گیس سے 11.36، ایل این جی سے 15.16 فیصد، اور جوہری ایندھن سے 12.53 فیصد بجلی پیدا ہوئی، جب کہ فروری کے لئے ریفرنس فیول لاگت 4 روپے 25 پیسے فی یونٹ مقرر تھیواضح رہے کہ رواں ماہ ہی 10 مارچ کو نیپرا نے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے بجلی 5.94 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی تھی، جس سے بجلی صارفین پر58 ارب روپےکا اضافی بوجھ پڑے گا۔
واضح رہے کہ رواں ماہ ہی 10 مارچ کو نیپرا نے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے بجلی 5.94 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی تھی، جس سے بجلی صارفین پر58 ارب روپےکا اضافی بوجھ پڑے گا۔