شوال میں جس گھر سوموار کو 3 بار

آج ایک بہت ہی برکت والا اور بہت ہی خاص وظیفہ کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں
ج آپ کو شوال المکرم کا ایک بہت بڑا خاص وظیفہ آپ کو بتائیں گے ۔ انشاءاللہ ! شوال المکرم کا جو پہلا سوموار ہے وہ آپ کے ساتھ ذکر کریں گے ۔ کہ جس گھر کے اندر شوال المکرم کے پہلے سوموار کو جس گھر کے اندر شوال المکرم کا پہلا سوموار ہو۔ دوسرا سوموارہو ۔ تیسرا سوموار ہو۔ یا چوتھا سوموار ہو۔ یعنی شوال المکرم کے مہینے میں جو بھی سوموار ہو۔ سوموار کے دن تین مرتبہ “سورت الکوثر” جو بندہ پڑھے گا۔ جس طریقے سے آپ کو بتائیں گے ۔ جو بندہ اس طریقے سے تین مرتبہ ” سورت الکوثر ” کو اپنے گھر کےاندر پڑھے گا۔ اس گھر میں اللہ تعالیٰ کا خاص فضل ہوتاہے۔ اللہ تعالیٰ کا خاص رحمت نازل ہوتی ہے۔ اور اس گھر کے اندر کبھی بھی رزق کی تنگی نہیں ہوتی۔
یقین جانیں بعض اوقات چھوٹی چیزوں میں اللہ تعالیٰ نے اتنی زیادہ برکتیں رکھی ہوتی ہیں۔کہ ہمیں پتہ نہیں ہوتا۔ اب سورت الکوثر شریف ہم روزانہ پڑھتے ہیں۔ پتہ نہیں کتنی مرتبہ گھر میں پڑھتے ہیں ۔ جیسا کہ حدیث شریف ہے کہ نبی پاک ﷺ نے فرمایا کہ : اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے جو نیت ذہن میں رکھ کر ہم “سورت الکوثر” پڑھیں گے ۔ یا کوئی اور قرآ ن پاک کی سورت تلاوت کریں گے ۔ تو وہی مقصد حاصل ہوگا۔ ویسے توہم پڑھتے رہتے ہیں۔ ویسے تو گھر میں بیٹھے سورت اخلاص بھی پڑھتے رہتے ہیں۔ سورت الکوثر شریف بھی پڑھتے رہتے ہیں۔ لیکن ہمارے دل میں یہی نیت ہو کہ یہ سورت الکوثر جو میں پڑھ رہا ہوں گھر کے اندر۔ یہ میں رزق کی فروانی کےلیے پڑھ رہاہوں۔ اپنے گھر میں اللہ تعالیٰ کا خصوصی فضل چاہتا ہوں۔ اللہ کی خصوصی رحمت چاہتا ہوں۔ پریشانیوں سے نجات حاصل کرنا چاہتا ہوں۔ تو اگر ایسی خواہشات کو ذہن میں رکھ کر ان مرادوں کی یہ نیت ہوگی ۔ مرادوں کو ذہن میں رکھ کر پھر ” سورت الکوثر” پڑھیں گے توپھر جاکر آپ کا وہی مقصد پورا ہوگا۔
آپ نے کسی بھی سوموار میں شوال المکرم میں تین مرتبہ، اپنے گھر میں آپ نے سب سے پہلے باوضو ہونا ہے۔ آ پ پاک وصاف ہوکر ، پاک دامن ہو، پاک کپڑے ہوں۔ جائے نماز پر بیٹھ کر مرد ہو یا عورت ہو۔ دونوں پڑھ سکتے ہیں۔ اول وآخر آپ نے گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ اور درمیان کے اندر تین مرتبہ “سورت الکوثر” پڑھنی ہے۔ اور اس کی پہلی جو آیت ہے یہ آیت سات مرتبہ پڑھنی ہے۔ آپ نے مکمل تین مرتبہ سورت الکوثر پڑھنی ہے۔ اور جو پہلی آیت ہے یہ آیت آپ نے سات مرتبہ پڑھ کر اگلی دو آیات پڑھنی ہیں ۔ “انااعطینک الکوثر” کو سات مرتبہ پڑھیں۔ اور باقی دوآیات کو مکمل کرنا ہے۔ تو تین مرتبہ یہ عمل کرنا ہے ۔ انشاءاللہ ! بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ اللہ کی ذات ہمیں عمل کی توفیق عطافرمائے ۔آمین۔