پاکستان

عثمان بزدارکی وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحالی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ سے دھماکے دار خبر آگئی

سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو عہدے پر بحال کرنے سے متعلق درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراض کے خلاف درخواست پر سماعت کل ہو گی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عثمان بزدار کو عہدے پر بحال کرنے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ، رجسٹرار آفس

نےگورنر پنجاب کوبراہ راست فریق بنانے اور تصدیق شدہ دستاویزات ساتھ نہ لگانے پر اعتراض عائد کیا تھا ، درخواست گزار نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف درخواست دائر کی جس پر سماعت کل ہو

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button