اسلامک کارنر
اے اللہ موت سے پہلے ہماری مغفرت فرما

اللهم اغفرلنا قبل الموت”یااللہ موت سے پہلے ہم کو معاف فرما; “و ارحمنا عند الموت“اور موت کے وقت ہم پر رحم فرما; “ولا تعذبنا بعد الموت”
اور ہم کو موت کے بعد عذاب نہ دینا; “ولا تحاسبنا يوم القيامة”اور ہم سے قیامت کے دن حساب نہ لینا; “انك علي كل شيئ قدير”بےشک تو ہر چیز پر قادر ھےرحمت خداوندی سدا آپکو اپنےحصار میں رکھے