پاکستان

عید پر کتنی چھٹیاں ہونگی،اعلان کر دیا گیا

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے یونیورسٹیوں اور اسکولوں میں عید کی تعطیلات کا شاہی فرمان جاری کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق شاہی فرمان میں کہا گیا ہے کہ تمام اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں جمعرات 21 اپریل 2022 کو آخری دن ہوگا۔

شاہی فرمان کے مطابق تمام طلبہ کے لیے عید الفطر کی چھٹیوں کے آغاز میں ترمیم کی گئی ہے۔ اب عید کی تعطیلات جمعہ 22 اپریل 2022 سے ہوں گی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل طے کیا گیا تھا کہ اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں عید الفطر کی تعطیلات 26 اپریل سے شروع ہوں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button