اسلامک کارنر

رمضان کے پہلے دنوں میں اتنی برکت ہے صبح وشام یہ ایک تسبیح پڑھ کر دعا کرو

رمضان المبارک کے رحمت والے عشرے کے آخری دنوں کا وظیفہ بتائیں گے۔ جو کہ بہت مجر ب اور آسان ہے اس وظیفے کی بہت فضیلت اور برکات ہیں۔ رمضان المبارک کا مہینہ بڑا برکتوں والا مہینہ ہے۔ رحمتوں والا مہینہ ہے ۔ آپ اس مہینے کی قدر کریں۔ اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ آپ ﷺ پر درود پاک پڑھیں۔ اس میں زیادہ سے زیادہ اللہ کا ت وبہ و استغفار کا ور د کریں۔اللہ سے جنت کا سوال کریں۔ دولت مانگیں ۔ اللہ سے رزق مانگیں۔ اللہ سے مشکلات کا حل مانگیں۔ دعاؤں کو قبول کروانے کے لیے اللہ کی بارگاہ میں گڑ گڑا کر مانگیں۔ اللہ کریم آپ کی ہر دعا کو سنے گا۔ اور قبول کرے گا۔ آپ نے رمضان المبار ک کے پہلے دنوں میں جب آپ کے پاس وقت ہو آپ اس عمل کو اس وظیفے پورے دن میں کسی بھی وقت یا کسی نماز کے بعد کرسکتےہیں۔ آپ نے یہ کرنا ہے ۔آپ نے ایک سو مرتبہ ان کلمات کا ور د کرنا ہے۔ وہ کلمات” یا حی یا قیوم برحمتک استغیث” ہیں۔ اس عمل کو ان کلمات آپ نے ایک سو مرتبہ صبح اور ایک سو مرتبہ شام کو پڑھنا ہے۔

اگر آپ صبح و شام نہیں پڑھ سکتے تو آپ پورے دن میں جب مرضی اس عمل کو کرسکتےہیں۔ بہتر ہے کہ ایک مرتبہ نماز فجر کے بعد کرلیں۔ ایک مرتبہ نماز مغرب کے بعدکرلیں۔ یعنی صبح وشام ان کلمات کی ایک ایک تسبیح کرنی ہے۔ ایک سو مرتبہ صبح وشام ان کلمات کو پڑھنا ہے ۔ اس کے ساتھ ایک سو مرتبہ “اللہ لطیف بعبادہ یرزق من یشاء” کا ورد کرنا ہے۔ ان کلمات کی بھی آپ نے ایک تسبیح کرنی ہے۔ لیکن جو آپ کو پہلے بتائی ہے “یا حی یا قیوم برحمتک استغیث” اس کو آپ نے صبح وشام ایک ایک سو مرتبہ پڑھنا ہے۔ اور جو اب بتار ہے ہیں۔

“اللہ لطیف بعبادہ یرزق میں یشاء” اس کو آپ نے پورے دن میں صر ف ایک سو مرتبہ ہی پڑھنا ہے۔ بہتر ہے کہ آپ اسے نماز عصر کے بعد پڑھ کر اللہ سے دعامانگنی ہے۔ اللہ کریم آپ کی ہر حاجت کو قبول کرے گا۔ ہر خواہش کو پورا کرے گا۔ اس عمل کو کرنےسے اللہ کریم آپ کی ہرنیک دلی حاجت کو ہر نیک دلی مراد کو پورا کرے گا۔ اس کے اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھ کر بارگاہ الہی ٰ میں خصوصی دعا کریں۔ یا درکھیں ! جب آپ اس عمل کو کریں۔ آپ کا مقصد ، آپ کی حاجت آپ کے ذہن میں ہونی چاہیے۔ کہ فلاںمقصد اور فلاں حاجت کے لیے میں اس عمل کو کررہا ہوں یا کررہی ہوں۔ اللہ مجھے اس مقصد میں کامیابی عطا فرما۔ جب آپ نے وظیفہ کرنا ہے آپ نے تنہائی میں کرنا ہے۔ اگر تنہائی میں نہیں کرسکتے تو آپ نے چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے اس عمل کوکرسکتےہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button