اسلامک کارنر
محتاجی اور ذلت سے پناہ مانگنے کی دعا
آپ پنج وقتہ نماز کا اہتمام کریں، اور فرض نمازوں کے بعد اور تہجد میں اللہ تعالیٰ سے دعا کریں، اور ساتھ ساتھ مندرجہ ذیل دعا کثرت سے پڑھنے کی کوشش کریں، ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ ہر طرح کی محتاجی سے حفاظت فرمادیں گے، دعا یہ ہے:“«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْفَقْرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْقِلَّةِ وَالذِّلَّةِ، وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ أَظْلِمَ أَوْ أُظْلَمَ»”
ترجمہ: اے اللہ میں تیری پناہ مانگتاہوں، محتاجی سے ، قلت سے، ذلت سے ، اور تیری پناہ مانگتاہوں اس بات سے کہ میں کسی پر ظلم کرو ں یا کوئی مجھ پر ظلم کرے