پاکستان
عمران خان کا 50 لاکھ گھر تعمیر کرنے کا وعدہ، لیکن اصل میں صرف کتنے یونٹ تعمیر ہو سکے؟؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت عوام سے کیے گئے وعدے پورے نہ کرسکی۔ اخبار دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے عوام سے 50 لاکھ گھرتعمیر کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن عمران خان کے دورِ اقتدارمیں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے
تحت صرف 17000 یونٹ تعمیر کیے جا سکے۔ سابق وزیراعظم 50 لاکھ گھروں کے برعکس صرف ایک فیصد وعدہ پورا کیا۔ رپورٹ کے مطابق 17000 گھروں کی تعمیر کے باوجود کسی ایک شخص کو بھی گھرحوالے نہیں کیا