انٹرنیشنل خبریں

سنجے دت لڑکیوں کے سامنے نمبر بنانے کیلئے کونسی غلط حرکت کرتے رہے تھے؟؟اداکار نے خود ہی بڑا اعتراف کر لیا

بالی وڈ کے منا بھائی سنجے دت نے اپنی من ش یات کی لت کی شروعات اور اسے چھوڑے جانے کے عمل سے متعلق چند انکشافات کیے ہیں۔ حال ہی میں بھارتی ویب چینل کو انٹرویو میں سنجے دت نے بتایا کہ میری من شی ات کی شروعات تب ہوئی جب میں نے سوچا

کہ اس کی وجہ سے مجھے لڑکیوں میں مقبولیت حاصل ہوگی، مجھے لگا میں ان کے سامنے اپنے نمبر بنالوں گا۔ اداکار نے کہا کہ مجھے اس وقت ایسا محسوس ہوتا تھا کہ اگر میں من شی ات کا استعمال کررہا ہوں تو لڑکیوں سے بات کرنے اور ان سے دوستی کرنے میں زیادہ پر اعتماد ہوں، میں سمجھتا تھا کہ یہ مجھے دلکش بناتا ہے۔ سنجے دت کا کہنا تھا کہ دراصل

میں خاصہ شرمیلا ہوا کرتا تھا اور لڑکیوں سے بات کرتے

ہوئے ہچکچاہٹ محسوس ہوتی تھی، زندگی کے دس سال میں نے زیادہ تر یا تو باتھ روم میں گزارے یا کمرے میں من شی ات کا استعمال کرتے ہوئے گزارے، میرا دل شوٹنگ سے بالکل اٹھ گیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب میں مرکز بحالی (Rehabilitation Center) سے واپس لوٹا تو لوگ گلیوں میں مجھے ‘چرسی’ کہہ کر مخاطب کرتے جو کہ میرے لیے تکلیف دہ ہوتا تھا، اس وقت دل کرتا تھا کہ کہیں چھپ جاؤں اور روتا رہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button