تازہ ترین

سکول کے باہر یکے بعد دیگرے تین دھم اکے متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات

افغانستا ن کے دارالحکومت کابل میں 3بم دھ ماکے سنے گئے ہیں ،دھم اکوں میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے 3ب م دھم اکے سنے گئے ہیں، دھم اکے ٹریننگ سینٹر اور سکول کے

باہر کیے گئے ۔دھم اکے اس وقت کیے گئے جب بچے سکول سے باہر نکل رہے تھے ،غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھم اکے سے متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button