پاکستان
شہباز شریف کی حکومت بنتے ہی مشکلات کا شکار! اہم اتحادی جماعت نے ساتھ چھوڑنے کی تیاری پکڑ لی،سینئر صحافی کامران خان کا تہلکہ خیز دعویٰ
سینئر تجزیہ کار کامران خان نے سردار اختر مینگل کی ایک ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کلیدی اتحادی نے مخلوط حکومت قیام پہلا ہفتہ مکمل ہونے پر اس اتحاد سے رخصتی اختیار کرنے کی تیاری کرلی ہے۔اپنی ٹویٹس میں کامران خان نے لکھا کہ ان کی محسن داوڑ کی
طرح شکایات کی توپوں کا رخ فوج ہے اور بے چارے وزیراعظم شہباز شریف ہکا بکا ہیں کہ ہماری فوج کے ساتھ کھڑے ہوں یا محسن داوڑ اور اختر مینگل کے