پاکستان
ترین گروپ کے عون چودھری کی موجیں!نئی حکومت میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ
حکومت نے ترین گروپ کو مرکز میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری کو وزیراعظم کا مشیر لگانے کا فیصلہ کیاگیا ہے جس کی سمری کابینہ ڈویژن نے تیار کرلی ہے۔ واضح رہے کہ عون چوہدری
جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھتے ہیں اور وہ ماضی میں عمران خان کے قریبی ساتھی تصور کیے جاتے