پاکستان

آرمی جنرل کے نام سے فیک اکاؤنٹس چلانے والے سیاسی جماعت کے کارکن پکڑے گئے

اسلام آباد (آن لائن)پاک فوج کے نام سے جعلی اکاؤنٹس چلانے والے پکڑے گئے۔ میجرجنرل فیصل مشتاق اور میجر جنرل اصغر کے ہینڈل سے چلائے جانے والے اکاؤنٹس فیک نکلے۔ جعلی اکاؤنٹس چلانے والوں کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے۔ پاک فوج کے سینئر آفیسرز کے جعلی اکاؤنٹس سے ایک خاص سیاسی بیانیہ بنایا جا رہا تھا۔ تاثر یہ دیا جا رہا تھا کہ فوج کے اندر سے کسی ایک خاص جماعت کی حمایت کی جا رہی ہے۔ پی ٹی اے نے دونوں اکاؤنٹس کو بلاک کر دیا ہے۔ ان جعلی اکاؤنٹس چلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل

میں لائی جا رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button