پاکستان

سابق وزیر خارجہ انتقال کر گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی انتقال کر گئے۔ان کے بیٹے سردار فاروق نے کہا کہ ان کی نماز جنازہ جمعہ کو 2 بجے احمد پور رائیونڈ روڈ پر ادا کی جائیگی۔وہ عارضہ قلب کے باعث لاہور کے نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے، رات ساڑھے 10 بجے حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button