پاکستان

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، وزیراعظم نے ٹائم اسکیل پروموشن سمری منظور کر لی

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے ملازمین کیلئے نئے ٹائم سکیل پالیسی کی منظوری دیدی۔ وزیر اعظم نے وزراء کمیٹی اور سرکاری ملازمین کیالائنس کے درمیان معاہدہ کے تحت پالیسی کی منظوری دی۔ سمری کے مطابق عرصہ دراز سے سکیل پروموشن رکنے والے ملازمین کیلئے فائدہ ہو گا،۔ دہائیوں سے جو ملازمین ایک کی سکیل پر کام کر رہے ان کو اگلے سکیل میں ترقی ملے گی۔ دس سال تک ایک ہی سکیل پر کام کرنے والا اگلے سکیل میں پروموٹ ہو جائے گا۔ اگلے سکیل میں پروموٹ ہونے کے بعد آٹھ سال بعد اگلے سکیل میں

پروموشن مل جائے گی۔ سکیل پروموشن کے ساتھ تنخواہ و دیگر مراعات میں بھی اضافہ ہو جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button