نیشنل خبریں

مسلمان ہونے پر فخر ہے ، بھارتی معروف اداکارہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )2018 میں اسلام قبول کرنے والی بھارتی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ دیپیکا ککڑ نے مسلمان ہونے پر فخر کا اظہار کیا ہے۔بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اسلام قبول کرنے کے بعد دیپیکا ککڑ سے فائزہ نام رکھنے والی اداکارہ نے کہا کہ یہ سچ ہے کہ میں نے اسلام قبول کرلیا ہے لیکن کب اور کیوں کیا میرے خیال میں میڈیا پر یہ بتانے کی ضرورت نہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button