اسلامک کارنر

یہ 1آیت اس طرح پڑھ لیں

آج میں آپ کو نبی پاک حضرت محمد ِ مصطفیٰ حبیبِ خدا ﷺ کے وہ چالیس اصول آپ کو بتانے لگا ہوں جس پر اگر عمل کر گئے تو اللہ تعالیٰ جانتا ہے کہ حضور کے رستے پر چلنے والا کبھی رستے سے نہیں ہٹ سکتا اور رستے پر نہیں سکتا اور اگر آپ اس پر عمل کر یں گےتو آپ کی زندگی سکون اور اطمینان سے بھر جائے گی آپ کی زندگی میں اتنی برکتیں ڈالیں گے

اتنا آپ کو دنیا وی کمی نہیں رہے گی نہ آپ کو اکروی کمی رہے گی دنیا اور آخرت اللہ اپنے حکم سے ٹھیک کرے گا اور صدقہ حضور پاک ﷺ آپ کی زندگی جگہ پر آ گئی۔ بہت سی فائدوں کے بارے میں آپ نے سنا ہوگا لیکن اس عمل پر عمل کرنے سے آپ کو بہت سے فوائد حاصل ہوں گے۔ نبی پاک ﷺ چالیس اصولوں والی یہ باتیں سن لیں اور دیکھ لیں ۔ اورآپ بہت سی بر کتیں دیکھیں گے۔ انشاء اللہ تع میں نبی پاک ﷺ وہ چالیس اصول آپ کو بتانے لگا ہوں۔ غور کیجئے اور دھیان کیجے اور اپنی زندگی کو صحیح انداز میں مصیبتوں سے پاک والی زندگی گزارنے کے لیے تیار ہو جا ئیں۔ رسول پاک ﷺ کے چالیس اصول یہ تھے کہ آپ ﷺ نے فر ما یا: فجر اور اشراق ، عصر اور مغرب اور مغرب اور عشاء کے دوران سونے سے باز رہا کرو۔ آپ ﷺ نے فر ما یا: بد بو دار اور گندے

لوگوں کے ساتھ نہ بیٹھا کرو۔ آپ ﷺ نے فر ما یا: ان لوگوں کے درمیان نہ سوئیں جو سونے سے قبل باتیں کرتے ہیںآپ ﷺ نے فر ما یا: تم بائیں ہاتھ سے کھا نا نہ کھاؤ۔ آپ ﷺ نے فر ما یا: منہ سے کھا نا نکال کر نہ کھاؤ۔ آپﷺ نے فر ما یا: اپنے کھانے پر اداس نہ ہوا کرو یہ عادت ہمارے اندر نا شکری پیدا کرتی ہے۔ آپ ﷺ نے فر ما یا: گرم کھانے کو پھونک سے ٹھنڈا نہ کرو۔ آپ ﷺ نے فر ما یا: اندھیرے میں مت کھاؤ۔ آپ ﷺ نے فر ما یا : کھانے کو سو نگھا نہ کرو کھا نے کو سو نگھنا بد تہذیبی ہوتی ہے۔ آپ ﷺ نے فر ما یا: منہ بھر کے نہ کھاؤ کیو نکہ اس سے معدا سے ذمہ داری بڑ ھ جاتی ہے۔ آپ ﷺ نے فر ما یا ۔ ہاتھ سے کڑا کے نہ نکا لا کرو۔ آپ ﷺ نے فر ما یا: جوتے پہننے سے قبل اسے جھاڑ لیا کرو۔ آپ ﷺ نے فر ما یا: نماز کے دوران آ سمان کی طرف نہ دیکھو۔

آپ ﷺ نے فر ما یا: رفع حاجت کی جگہ ( ٹوائلٹ ) میں مت تھو کو۔ آپ ﷺ نے فر ما یا: لکڑی کے کوئلے سے دانت صاف نہ کرو۔ آپ ﷺ نے فر ما یا: اپنے دانتوں سے سخت چیز مت توڑا کرو۔ آپ ﷺ نے فر ما یا: ہمیشہ بیٹھ کر کپڑے تبدیل کرو۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button