اسلامک کارنر

سورہ کہف سے رزق ودولت میںفراوانی کا خاص وظیفہ،رزق سے پریشان افرادیہ عمل ضرورکریں

سورۃ کہف کا دولت مند ہونے کا وظیفہ: اگر کوئی غریب شخص یہ وظیفہ کرلے ۔ تو انشاءاللہ اس کی غربت دور ہو جائے گی۔ جس کی روزی کا رزق کا کوئی ذریعہ نا بن رہاہو۔ تو وہ بھی یقین کامل کے ساتھ اللہ پاک کی رحمت سے پرامید ہو کر یہ قرآنی وظیفہ کرے۔تو اللہ پاک اس کے لیے روزی اور رزق کے دروازے کھول دے گا۔اس وظیفے کی برکت سے کسی کی جیبیں کبھی

خالی نہیں ہوں گی۔کبھی بھی مال و دولت یا رزق کی پریشانی نا ہو گی ۔ہم پر جتنی بھی پریشانیاں آتی ہیں چاہے وہ معاملات کی صورت میں ہوں، بیماری کی صورت میں ہوں تو ان تمام معاملات یا پریشانیوں کے حل قرآن پاک میں موجود ہیں ۔سورۃ کہف کا دولت مند ہونے کا وظیفہ یوں کریںروزانہ بعد نماز عشاء سورہ کہف،قرآن پاک کے پارہ نمبر 15 کے اندر موجود ہے یہ قرآن پاک کی سورہ نمبر 18 ہے، پڑھیں دیکھ کر بھی پڑھ سکتے ہیں اور زبانی بھی پڑھ سکتے ہیں ۔ تمام مالی پریشانیاں دور کرنے،اچھی نوکری کے لیے،رزق کے ذریعے کے لیے آپ روزانہ یہ وظیفہ کریں ۔صرف ایک مرتبہ سورہ کہف پڑھنی ہے انشاء اللہ جو بھی سورہ کہف کو پڑھے گااس کے رزق میں فراوانی کا سبب بن جائے گا اس کی تمام مالی پریشانیاں ختم ہو جائیں گی ۔ اس وظیفے کی مدت 11 دن ہے

یعنی 11 دن تک یہ عمل کرنا ہے 11 دن بعد انشاءاللہ آپ اس کی برکات دیکھیں گے۔زما کی کوشش ہماری پوری کوشش ہوتی ہے۔ کہ ہم آپ کو زیادہ سے زیادہ وظیفے بتاکر آپ کی مشکلات کو دور کر سکے۔ اور آپ کی مدد کر سکے ہمارے تمام وظیفے تصدیق شدہ کتابوں سے اکھٹے کئے گئے ہیں۔ اگر اس میں کوئی کمی بیشی یا کوتاہی ہو جائے تو اللہ اسے معاف فرما دیں۔ ہمارے وظیفوں کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک شئیر کریں کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے۔ اس کو شئیر کر کے اپنے بھائی اور بہنوں کو بھی فائدہ دیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button