کھیلپاکستان

شاہین آفریدی نے اپنے بھتیجے کو کامیابی کا نسخہ بتادیا

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بھتیجے فرحان آفریدی کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں ترقی کا فارمولا بتادیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو کو شاہین شاہ آفریدی نیاپنے اکاونٹ پر شیئر کیا ہے۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بھتیجے کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میرے بھتیجے فرحان ہمیشہ خوش رہو ۔انہوں نے اپنے بھتیجے کو ترقی کا فارمولا بتاتے ہوئے کہا کہ ارادے اونچے اور پاوں اپنے زمین پر رکھنا ، یہی کامیابی کا فارمولا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button