تازہ تریننیشنل خبریں

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد نواز شریف پاکستان واپس آئیں گے لیکن پہلے کس ملک جائیں گے؟ بڑا دعویٰ

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے وطن واپسی کی تیاریاں شروع کردیں، وہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد پاکستان آئیں گے لیکن اس سے پہلے سعودی عرب جائیں گے۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اگر وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوجاتی ہے تو سابق وزیر اعظم نواز شریف وطن واپس آجائیں گے۔ نواز شریف اپریل میں سعودی عرب جائیں گے جہاں وہ مدینہ منورہ میں رمضان المبارک کا آخری عشرہ گزاریں گے اور اس کے بعد پاکستان واپس آئیں گے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے وطن واپسی کی تیاریاں شروع کردیں، وہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد پاکستان آئیں گے لیکن اس سے پہلے سعودی عرب جائیں گے۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اگر وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوجاتی ہے تو سابق وزیر اعظم نواز شریف وطن واپس آجائیں گے۔ نواز شریف اپریل میں سعودی عرب جائیں گے جہاں وہ مدینہ منورہ میں رمضان المبارک کا آخری عشرہ گزاریں گے اور اس کے بعد پاکستان واپس آئیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button