تازہ تریندلچسپ و عجیب
سعودی دارالحکومت ریاض میں پی آئی اے کے نئے آفس کا افتتاح
سعودی عرب میں پی آئی اے کے نئے آفس کے افتتاح کے موقعہ پر پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کے سی او ائیر مارشل ریٹائرڈ ارشد ملک کا کہنا ہے کہ عمرہ زائرین کی سہولت کے لئے کرایوں میں کمی کی گئی ہے تاکہ ماہ رمضان میں زیادہ سے زیادہ افراد عمرہ کی سعادت حاصل کر سکیں ، ان خیالات کا اظہار قومی ائیر لائن کے سی ای او ارشد ملک نے سعودی دارالحکومت ریاض میں قومی ائیر لائن کے نئے آفس کی افتتاحی تقریب کے شرکاء سے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا جس میں کیمونٹی ارکان کے علاوہ اہم سعودی شخصیات بھی شریک تھیں.