سونے سے پہلے اس چیز کا آدھا چمچ کھا لیں
بار بار پ۔یشاب آنا متعدد لوگوں کا ایک عام مسئلہ بن چکاہے دراصل باربار پی۔شاب آنے کی اصل وجہ مثانے کی کمزوری ہوتی ہے اس کے علاوہ کچھ دوسری وجوہات بھی ہوسکتی ہیں موسم سرما میں حاجت زیادہوتی ہے جوانوں کو پھر بھی اتنا محسوس نہیں ہوتا مگر بڑی عمر کے افراد کے لئے یہ مسئلہ وبال جان بن جاتا ہے گھٹنوں کے مریضوں کے لئے تو یہ صورتحال اور بھی زیادہ تکلیف دہ ہوتی ہے ۔اس تحریر میں ایک قدرتی نسخہ کے بارے میں تبایا جائے گا جس سے آپ کو با ر بار بیت الخ۔لا نہیں جانا پڑے گا ۔
سب سے پہلے تو مثانہ کی کمزوری کے اسباب کیا ہیں ۔حاجت کی صورت میں بیت الخلا نہ جانا بلکہ برداشت کی حد تک روکے رکھنا سرد تاثیر کی غذائیں بکثرت استعمال کرنا نکوٹین اور کیفین کے حامل مشروبات جیسے چائے کافی سگ۔ریٹ کولڈ ڈرنکس وغیرہ کا زیادہ استعمال کرنا مثانہ کے پٹھے کمزور ہونا اور میٹابولیزم کی خرابی کے ساتھ ساتھ دائمی قبض ہونا بھی اس مرض کا باعث بن سکتا ہے ،مثانہ کی کمزوری میں مبتلا افرادکو سب سے پہلے چائے کافی س۔گریٹ کولڈڈرنکس اور سفید چینی کا استعمال حتی المقدور کم کردینا چاہئے ۔
زیادہ تر مشاہدہ میں آیا ہے کہ تیز پتی اور تیز میٹھے والی چائے کی زیادتی سے بھی مثانے کی کمزوری کے مسائل پیدا ہوتے ہیں پی۔شاب کے ساتھ سفید قطرے آنا دراصل مثانے کی کمزوری کی وجہ سے ہی ہوتا ہے اور کچھ افراد تو ایسے بھی ہوتے ہیں جن سے پ۔یشاب کنٹرول ہی نہیں ہوپاتا اسی طرح سفید پانی کا پی۔شاب کے ساتھ آنا کسی اندرونی زخ۔م کا پی۔پ ہوسکتا ہے یہ بھی ہوسکتا ہے کہ یہ گردوں کی تکلیف کے باعث آتا ہو جس کی وجہ سے گردوں کی چربی پگھل کر پی۔شاب میں آرہی ہو ۔ اس کے علاوہ بعض حکماء اسے جریان بھی کہتے ہیں جو گرم غذاؤں کی کثرت کی وجہ سے پیش۔اب کے ساتھ مادہ من۔ویہ کا خروج ہے لیکن اس کی علامت یہ ہے کہ یہ شدید جلن پیدا کرتے ہوئے چند قطروں کی صورت میں خارج ہوتا ہے اس کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں لیکن جن لوگوں کا مثانہ کمزور ہو ان کے لئے نسخہ حاضر ہے۔اس بہترین قدرتی نسخے کو تیار کرنے کے لئے جن اجزاء کی ضرورت ہے ۔وہ یہ ہیں :اجوائن ،گڑ،کالے تن۔
سب سے پہلے شیشہ یا پلاسٹک کی ایک صاف پیالی لے لیجئے اور اس میں ایک چمچ کالے تل ڈال دیجئے ۔کالے تلوں کی تاثیر گرم ہوتی ہے اور یہ باربار پیش۔اب آنے کا بہترین علاج ہیں یہ مثانے کی کمزور ی دور کر کے اسے مضبوط بنائیں گے یہ پروٹین اور دیگر معدنیات سے بھر پور ہوتے ہیں اس کی قیمت بہت زیادہ نہیں ہے۔4 چمچ تل لیجئے اور اس میں 1 چمچ اجوائن شامل کر لیجئے اجوائن کے بارے میں تو سب جانتے ہیں کہ یہ نہ صرف کھانوں کی لذت کو بڑھاتی ہے بلکہ بہت سے امراض میں دوا کے طور پر بھی استعمال ہوتی ہے ۔
یہ بھی باربار پی۔شاب آنے کے مسئلے کا بہترین علاج ہے اور اس کے ساتھ ساتھ معدے اور پیٹ کے امراض میں بھی نہایت مفید ہے دونوں چیزیں یکجا کرنے کے بعد ایک چمچ پیسا ہوا گُڑ شامل کر لیں یاد رکھئے کہ آپ نے گڑ کو گرینڈ نہیں کرنا یعنی پاؤڈر نہیں بنانا بلکہ اسے پیسنا ہے گڑمیں قدرتی اجزاء کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جو کہ گرینڈ کرنے سے ضائع ہوسکتی ہے اس کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے پہلے دور میں چینی کی نسبت گڑ زیادہ استعمال ہوتا تھا ۔گڑ کے استعمال سے مثانے میں موجود ہر قسم کی رکاوٹ دور ہوجاتی ہے کمزوری کا خاتمہ ہوتا ہے گڑ بھی بار بار پیشاب آنے کو روکتا ہے اس کے استعمال سے انشاء اللہ مثانہ بہت مضبوط ہوجائے گا اب چمچ کی مدد سے ان تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کر لیجئے تا کہ یہ بہترین دوا تیار ہوسکے اور اسے کسی صاف بوتل میں محفوظ کر کے اپنے پاس رکھ لیجئے روزانہ رات سونے سے قبل اس مکسچر کا آدھا چمچ پانی کے ساتھ کھا لیں اس کے بعد کچھ کھانا پینا نہیں ہے اس نسخے ایک ہفتے تک استعمال کیجئے انشاء اللہ بہت فائدہ ہوگا