صحت و زندگی

سگریٹ چھوڑنا آسان تو نہیں مگر۔۔۔جانیئے لیموں کی مدد سے منٹوں میں اس عادت کو ختم کرنے کی زبردست ٹپ

صرف ایک لیموں میں ایسا کیا خاص ہے جو سگریٹ نوشی کی عادت کو منٹوں میں ختم کر سکتا ہے؟ جانیں ایسی ٹپ جو آپ کو بھی معلوم نہیں ۔۔ایک ایسا نشہ ہے جو ایک مرتبہ شوقیہ بھی پی لیا جائے تو اس کی لت لگ جاتی ہے اور اس کو ترک کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ مگر اس کے نقصانات اور سائیڈ افیکٹ اس قدر سنگین اور خطرناک ہیں جن کا کوئی اندازہ نہیں کیا جاسکتا یہ اندر ہی اندر جسم کو آگ کی طرح کھا جاتا ہے، بہر حال سگریٹ نوشی کے نقصانات تو ہر شخص جانتا ہی ہے

کہ اس سے پھیپڑوں کی کاکردگی بری طرح متاثر ہوتی ہے، کھانسی، آنکھوں کی بنائی کا کمزور ہونا، دل کے عارضے میں مبتلا ہونا، بانجھ پن کا شکار ہونا وغیرہ شامل ہیں۔آج ہم آپ کو ایسی خاص ٹپ بتانے جا رہے ہیں جو منٹوں میں سگریٹ نوشی کی عادت چھڑوانے میں آپ کی بہتر مدد کرسکتی ہے ۔ٹپ:۔ ایک لیموں کو کاٹ لیں اور اس کا رس نکال لیں۔۔ پھر اس میں ایک گلاس ٹھنڈا پانی، ایک چمچ نمک، ایک چمچ چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔۔ اب اس میں چند آئس کیوبز ڈالیں

اور دن میں جب چاہیں پی لیں۔مفید کیوں ؟– یہ ٹپ مفید اس لیئے ہے کیونکہ لیموں میں نکوٹن گم جیسے اینٹی سگریٹ کش کیمیائی مرکبات پائے جاتے ہیں جو الکلائن خصوصیات سے لیس ہوتے ہیں، اس لیئے جب آپ لمکا یا لیموں کا رس اور شکنجوی پیتے ہیں تو جسم سے نکوٹن گم جیسی رطوبتیں براستہ تھوک اور یورینینٹک طریقے سے خارج ہو جاتی ہیں اور یوں یہ ٹپ اس خطرناک عادت کو چھڑوانے میں مدد دیتی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button