صحت و زندگی

”ایک ایسا پھل جسے لوگ منہ تک نہیں لگاتے مگر وہی پھل جسم میں خون لیٹر کے حساب سے بناتا ہے“

جسم میں خون کی کمی اینیما جسم میں سرخ خلیات کی کمی کو کھا جاتا ہے ۔ اس مرض میں خون کی صحتمند سرخ خلیات ہیما گلوبن کی کمی ہوجاتی ہے جو جسم میں کچھ حصوں میں آکسیجن پہنچاتے ہیں۔ ہیما گلوبن وہ جز ہے جو خون کو سرخ رنگ دیتا ہے اس لیے ہیموگلوبن کی سطح کو مناسب حد تک برقرار رکھا جائے ۔ کیونکہ اس کی کمی شدید تھکاوٹ اور کمزور کیساتھ ساتھ اینیمیا کا شکار بنا دیتی ہے اسی لیے ہیموگلوبن کی کمی سےبچنے کیلئے آئرن سے بھرپور غذاؤں کا استعمال ضروری ہےجو کہ ہیموگلوبن کی پیداوا ر کیساتھ خون کے سرخخلیات کیلئے اہم کردار ادا کرنے والا جز ہے ہم آپ کو ایسی غذا ایسے پھل کے بارے میں بتائیں گے جو کہ اپنے اندر خون کی کمی بہت جلد کم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ایسی بہت سی غذائیں جو خون کی کمی کو کم کرنے کیلئے استعمال کی جاتی ہیں۔ آج جس پھل کے بار ے میں ہم بتانے جارہے ہیں وہ اپنے اندر یہ خاصیت باقی غذاؤں کی

نسبت زیادہ رکھتا ہےاور خون کی کمی جلد دور کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے ۔آلو بخارا ایک ایسا پھل ہے جو اپنے اندر بے انتہاء طبی فوائد رکھتا ہے ۔اس میں پروٹین، کیلشیم ، فاس فورس،وٹامن اے بی سی کی کافی مقدار پائی جاتی ہے ایک پاؤ آلو بخارے میں دو روٹیوں جیسی طاقت ہوتی ہے ۔ گرم مزاج لوگوں بیماری کے بعد کمزور ہوجانے والے لوگوں کیلئے بہت انمول نعمت ہے ۔ اس میںموجود وٹامن بی 6ہمارے عصابی نظام کو مضبوط بنا دیتا ہے ۔ اس میں آئرن اور فاسفورس کی مقدار کافی موجود ہوتی ہےجو جسم میں خون کی کمی کو مددگار ثابت ہوتی ہے کیونکہ تمام غذائیں جن میں آئرن موجود ہو ۔وہ خون میں سرخ خلیے بنانے میں مدد دیتی ہے ۔ آلو بخارا کا مذاج سرد اور تر ہے اس کے باقاعدہ استعمال سےکولیسٹرول کو کافی حد تک کنٹرول کیا جاسکتا ہے ۔ بدمزاج لوگوں

کے بے حد مفید غذا ہے ۔ کیونکہ اس سے مزاج خوشگوار ہوجاتا ہے ۔ خون کی کمی دور کرنے کے علاوہ آلو بخارے کے اور بھی بے شمار فوائد ہیں ان میں سے کچھ فوائد آپکو بتاتے ہیں ۔ تاکہ اس پھل سے زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل کرسکیں۔ اسکے کچھ مزید فوائد آپکو مختصراً بتاتے ہیں۔ آلو بخارا طبیعت کو نرم اور پیاس کو تسکین دیتا ہے خون کے جوش کو کم کردیتا ہے ۔ اس لیے بلیڈ پریشر کے مریضوں کیلئے بہت مفید ہے ۔ زخموں کو جلد ٹھیک کرتاہے ۔اگر آلو بخارا کے پتے رگڑ ناف کے نیچے لیپ کیے جائیں تو آنتوں کے کیڑے خارج ہوجاتے ہیں۔منہ اور ہلک کی خشکی کو دور کرتا ہے ۔اس میں وٹامن اے بی سی وافر مقدار پائے جاتے ہیں۔ دماغی کام کرنے والوں کیلئے یہ ایک بہترین غذا ہے ۔ چراچراپن کے افراد کیلئے یہ انتہائی مفید غذا ہے ۔ وہ لوگ جو گردے کے مریض ہیں یا جن کو پیشاب رک رک کر آتا ہے ان کیلئے آلو بخارا بہت مفید ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button