پاکستان

نواز شریف نے حکومت چھوڑنے کا سگنل دے دیا، قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر غور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے حکومت چھوڑنے کا سگنل دے دیا ہے، نجی ٹی وی اے آر وائی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگ کی جانب سے دو اہم قوانین منظور ہونے کے بعد قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر غور کیاجا رہا ہے، ذرائع کے مطابق نیب کے قوانین میں ترمیم اور انتخابی اصلاحات رواں سال اجلاس میں منظور کرانے کا فیصلہ کیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button