پاکستان

بار بار میرا نام لیتی ہو، مریم تھوڑا دھیان کرو، تمہارا خاوند ناراض نہ ہو جائے، عمران خان

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ملتان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں سوشل میڈیا پر کسی نے مریم نواز کے جلسے کی تقریر بھیجی ہے جس میں مریم نواز نے اتنی دفعہ اور اس جذبے اور جنون سے میرا نام لیا، عمران خان نے کہا کہ مریم نواز سے کہنا چاہتا ہوں کہ دھیان کرو کہیں تمہارا خاوند ہی ناراض نہ ہو جائے، جس طرح بار بار تم میرا نام لے رہی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button